تازہ ترین

منافق سیاستدان اور دیگر اپنی سمت ٹھیک کر لیں ورنہ سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دو ٹوک اور دبنگ انداز میں بیان دیتے ہوئے سیاستدانوں، این جی اوز اور دیگر عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی روش بدل لیں ورنہ سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکسپر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل […]

منافق سیاستدان اور دیگر اپنی سمت ٹھیک کر لیں ورنہ سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، فیصل واوڈا Read More »

پاک فوج کی انجینئر کور نے شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند سڑک کو کھول دیا

پاک فوج کی انجینئر کور نے شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند سڑک کو کھول دیا

پاک فوج کی انجینئرز کور خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بھرپور امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔ شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی اہم سڑک کو پاک فوج کے انجینئرز نے کھول دیا ہے، متاثرہ سڑک کی بحالی کا کام بھاری مشینری کی مدد سے انجام دیا گیا۔ الوچ

پاک فوج کی انجینئر کور نے شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند سڑک کو کھول دیا Read More »

آئینی حقوق مانگنا غداری نہیں، ہم آئین کے تحت اپنا حق مانگتے ہیں، ایمل ولی خان

آئینی حقوق مانگنا غداری نہیں، ہم آئین کے تحت اپنا حق مانگتے ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے سوال کیا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا جا رہا؟ ایمل ولی خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں مطالبہ دہراتےہوئے کہا کہ وفاق کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ساتھ اپنا

آئینی حقوق مانگنا غداری نہیں، ہم آئین کے تحت اپنا حق مانگتے ہیں، ایمل ولی خان Read More »

اے این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس، دہشت گردی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری

اے این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس، دہشت گردی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں نے ملک میں جاری دہشت گردی، بدامنی اور انتہا پسندی کو ماضی کی ناقص داخلی و خارجی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پائیدار امن،

اے این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس، دہشت گردی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری Read More »

کرپشن نہیں ہونی چاہیے، سیلاب متاثرین کا پیسہ انہی پر خرچ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی

کرپشن نہیں ہونی چاہیے، سیلاب متاثرین کا پیسہ انہی پر خرچ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے نام پر کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی اور جو لوگ سیلاب زدگان کے نام پر مال بنا رہے ہیں حکومت ان کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ چکدرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم

کرپشن نہیں ہونی چاہیے، سیلاب متاثرین کا پیسہ انہی پر خرچ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی Read More »

مہمند میں حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

مہمند میں حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

خیبرپختونخوا میں حادثے کا شکار ہونے والے سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس برآمد کر لیا گیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر ملا جسے مقامی پولیس نے فوری طور پر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات

مہمند میں حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا Read More »

مانسہرہ پانوا انٹرچینج کے قریب 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم

مانسہرہ پانوا انٹرچینج کے قریب 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم

مانسہرہ کے قریب پانوا انٹرچینج پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک گاڑی بٹگرام جبکہ دوسری ایبٹ آباد کی جانب جا رہی تھی کہ اچانک آمنے سامنے سے ٹکرا گئی,  تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں

مانسہرہ پانوا انٹرچینج کے قریب 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم Read More »

خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب سے تعلیمی نظام درہم برہم، کئی سکول مکمل تباہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب سے تعلیمی نظام درہم برہم، کئی سکول مکمل تباہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب کے باعث تعلیمی نظام شدید متاثر ہوا ہے، صوبے بھر میں 61 سکول مکمل اور 324 جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی تازہ رپورٹ رپورٹ کے مطابق مکمل تباہ ہونے والے سکولوں میں 52 پرائمری، 7 مڈل اور 2 ہائی سکول شامل ہیں، جزوی

خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب سے تعلیمی نظام درہم برہم، کئی سکول مکمل تباہ Read More »

سیلاب سے تباہ گھروں کی دوبارہ تعمیر اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سیلاب سے تباہ گھروں کی دوبارہ تعمیر اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھروں کی دوبارہ تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے اور متاثرہ شہریوں کے مالی نقصانات کا مکمل ازالہ کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ خطرناک مقامات پر موجود آبادیوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر کے نئی بستیاں بسائی جائیں گی،

سیلاب سے تباہ گھروں کی دوبارہ تعمیر اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

فیلڈ مارشل کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پاک فوج کا امدادی آپریشن جاری

فیلڈ مارشل کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پاک فوج کا امدادی آپریشن جاری

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایت پر پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باوجود بونیر، شانگلہ اور سوات کے دور دراز علاقوں میں متاثرین تک امداد پہنچا رہے ہیں۔ پاک

فیلڈ مارشل کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پاک فوج کا امدادی آپریشن جاری Read More »

Scroll to Top