پشاور پیر بالا میں ایک اور گھر اُجڑ گیا، نامعلوم افراد نے نوجوان کی جان لے لی
پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کی حدود پیر بالا میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 26 سالہ فرہان ولد جان اکبر، جو پیر بالا کا رہائشی تھا، جان بحق ہو گیا۔ اس کے علاوہ صدیق اکبر، اسماعیل، اور بھٹو نامی تین افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سی سی پی او قاسم علی […]
پشاور پیر بالا میں ایک اور گھر اُجڑ گیا، نامعلوم افراد نے نوجوان کی جان لے لی Read More »










