سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اور مقامی قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے۔ دورے کے دوران وہ […]
سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے Read More »










