شانگلہ سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی
شانگلہ، مکان کی چھت گرنے سے 6 یتیم بچے جاں بحق، علاقے میں کہرام خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک دلخراش حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 یتیم بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جہاں گزشتہ […]
شانگلہ سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی Read More »










