ضلع کرک میں زرعی تحقیقاتی اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
صوبائی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر (ر) محمد سجاد بارکوال نے ضلع کرک میں نئے زرعی تحقیقاتی اسٹیشن غنڈی شہباز خان کی تعمیر کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی خورشید خٹک، ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ پلاننگ ایگریکلچر طاہر سجاد، تحصیل ہیڈکوارٹر میئر عظمت خٹک، پی ٹی آئی کے کارکنان محکمہ زراعت […]
ضلع کرک میں زرعی تحقیقاتی اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا Read More »










