چین پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال کو سی پیک کی ترقی میں سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے،سکندر حیات شیرپاو
پشاور:قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات شیرپاو نے حالیہ دورۂ چین کے دوران چینی حکام سے ملاقات کی، جس میں سی پیک کے دوسرے مرحلے، خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور پاک-افغان تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ سکندر شیرپاو کا کہنا تھا کہ چین سی پیک کی وسعت میں گہری دلچسپی رکھتا ہے، مگر […]










