تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

پیٹرولیم لیوی کی مد میں بڑی وصولیاں، سرکاری اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 2برسوں کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ 2 ہزار 725 ارب روپے وصول کیے۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 سے مارچ 2026 کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے ذریعے مجموعی طور پر 2 ہزار 725 ارب روپے جمع کیے گئے۔ جو ملکی […]

پیٹرولیم لیوی کی مد میں بڑی وصولیاں، سرکاری اعداد و شمار جاری Read More »

جنوبی ایران میں فضائی حملے، ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے گئے، جن میں ایرانی ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔  سینٹ کام کے مطابق، امریکی فورسز نے ایران کی ان تنصیبات پر کارروائی کی تاکہ ممکنہ خطرات کو روکا جا سکے۔ سینٹ کام نے

جنوبی ایران میں فضائی حملے، ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام Read More »

جوہری معاملے کی طرح آبنائے ہرمز بھی مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگی، ایران

ایران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کسی بھی صورت میں مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی، اور اس حوالے سے کسی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔  ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ جس طرح جوہری معاملے کو مذاکرات میں محدود رکھا

جوہری معاملے کی طرح آبنائے ہرمز بھی مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگی، ایران Read More »

ایران امریکا معاہدہ قریب، ٹرمپ نے مسلم دنیا سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کا مطالبہ کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں اور دونوں ممالک ممکنہ معاہدے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمہ نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ابراہیمی معاہدے کو قبول کرتے ہوئے اس پر دستخط کریں۔ امریکی صدر

ایران امریکا معاہدہ قریب، ٹرمپ نے مسلم دنیا سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کا مطالبہ کردیا Read More »

بندرعباس میں دھماکے اور فائرنگ، بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات

الجزیرہ نے ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNAکے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی بندرگاہی شہر بندر عباس میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جن کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ صورتحال قابو میں ہے اور پریشان

بندرعباس میں دھماکے اور فائرنگ، بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات Read More »

کاکروچ جنتا پارٹی بڑی مشکل میں پھنس گئی

بھارت میں سپریم کورٹ کے ایک جج کے مبینہ نامناسب ریمارکس کے بعد سامنے آنے والی تنظیم “کاکروچ جنتا پارٹی” ایک نئے قانونی تنازع کا شکار ہو گئی ہے، اور معاملہ اب بھارتی سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنظیم کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں

کاکروچ جنتا پارٹی بڑی مشکل میں پھنس گئی Read More »

حالات چاہے جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہے گی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جس میں پاک چین تعلقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک

حالات چاہے جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہے گی، چینی وزیر خارجہ Read More »

ایک گلاس چقندر کا جوس اور دل کی صحت میں حیران کن بہتری، تحقیق میں انکشاف

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس دل کی صحت کو بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق Exeter یونیورسٹی کے ماہرین نے کی، جس میں نائٹریٹ سے بھرپور چقندر کے جوس کے

ایک گلاس چقندر کا جوس اور دل کی صحت میں حیران کن بہتری، تحقیق میں انکشاف Read More »

اے ٹی ایم پر ایک لمحہ بھی لاپرواہی مہنگی پڑ سکتی ہے، نئی ہدایت جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم فراڈ کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر تمام کمرشل بینکوں کو نئی اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کا مقصد صارفین کے مالی تحفظ کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں

اے ٹی ایم پر ایک لمحہ بھی لاپرواہی مہنگی پڑ سکتی ہے، نئی ہدایت جاری Read More »

177 پاکستانی لیبیا کیسے پہنچے؟ ڈی پورٹیشن پر اہم انکشافات

غیر قانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق یہ افراد یورپ جانے کی کوشش میں مختلف غیر قانونی راستوں سے لیبیا پہنچے تھے، جہاں سے انہیں کارروائی کے بعد واپس بھیج دیا

177 پاکستانی لیبیا کیسے پہنچے؟ ڈی پورٹیشن پر اہم انکشافات Read More »

Scroll to Top