بی ایل اے کے دہشتگردوں نے غریب عوام کا سب کچھ جلا کر راکھ کردیا، بلوچ عوام کا بلوچستان میں گرینڈ آپریشن کا مطالبہ
بلوچستان میں مبینہ دہشت گردی کے ایک واقعے کے بعد شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ مسلح افراد نے متعدد گاڑیوں اور املاک کو نذرِ آتش کردیا، جس کے نتیجے میں کئی غریب خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ جلائی گئی گاڑیاں اور سامان ان کی آمدن کا واحد ذریعہ تھے۔ […]










