امید ہے مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خطے میں امن کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اخلاص کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب، […]










