سفارتی میدان میں بڑی تبدیلی! پاکستان سے بہترین تعلقات کے بعد امریکا کیلئے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوگیا، ایشیا ٹائمز
بین الاقوامی جریدے ایشیا ٹائمز کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہتر ہوتے تعلقات کے بعد امریکا کے لیے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ خطے میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں کو نمایاں قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان […]










