آبنائے ہرمز میں بھارتی پرچم بردار آئل ٹینکر کو روکنے پر مودی سرکار آگ بگولہ
آبنائے ہرمز میں بھارتی پرچم بردار آئل ٹینکر کو روکنے کے واقعے پر بھارت نے شدید ردعمل دیتے ہوئے ایران سے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ بھارتی حکام کے مطابق واقعے کے دوران جہاز کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم تمام عملہ محفوظ رہا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ایران کے سفیر ڈاکٹر فتح علی اویسی کو […]
آبنائے ہرمز میں بھارتی پرچم بردار آئل ٹینکر کو روکنے پر مودی سرکار آگ بگولہ Read More »










