تازہ ترین

انطالیہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ ہاقان فیدان کی ملاقات

انطالیہ : انطالیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور جمہوریہ ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک […]

انطالیہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ ہاقان فیدان کی ملاقات Read More »

اسلام آباد: بنی گالہ کیس، 26 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بنی گالہ میں کارِ سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران 26 ملزمان کا پانچ، پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، جہاں پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کرتے

اسلام آباد: بنی گالہ کیس، 26 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے پیش نظر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے آج رات 11 بجے سے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ Read More »

مذاکرات کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زبردست کام کیا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پاکستان نے انتہائی اہم اور مؤثر کردار ادا کیا ہے، اور اگر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا تو وہ خود اسلام آباد کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے

مذاکرات کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زبردست کام کیا، ٹرمپ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

تہران میں اعلیٰ سطح سفارتی سرگرمیوں کے دوران ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اہم ملاقات میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات Read More »

اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو اسلام آباد جاؤں گا، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پاکستان نے بہت زبردست کردار ادا کیا ہے، ڈیل ہو گئی تو ہو سکتا ہے میں اسلام آباد جاؤں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہت زبردست

اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو اسلام آباد جاؤں گا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

اسرائیل کا سب سے بڑا اخبار عمران خان کے حق میں بول پڑا

دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری اور ایران و امریکہ کے درمیان امن کے لیے کلیدی ثالثی کردار سے خائف صیہونی لابی نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا وار تیز کر دی ہے۔ اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ میں انتہا پسند یہودی لکھاری مائیکل جینکلوز کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے

اسرائیل کا سب سے بڑا اخبار عمران خان کے حق میں بول پڑا Read More »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورہ ترکیہ پر اناطالیہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔ وزیرِ اعظم کل پانچویںانطالیہ ڈپلومیسی فورم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورہ ترکیہ پر اناطالیہ پہنچ گئے Read More »

محمود خان اچکزئی کا 19 اپریل کے جلسے میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات سامنے آگئے

محمود خان اچکزئی کا 19 اپریل کے جلسے میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات سامنے آگئے

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے درمیان دراڑیں مزید گہری ہو گئی ہیں کیونکہ محمود خان اچکزئی نے 19 اپریل کو مردان میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی باقاعدہ دعوت مسترد کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع اور اتحاد کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے دو بڑے

محمود خان اچکزئی کا 19 اپریل کے جلسے میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات سامنے آگئے Read More »

دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کے نئے اوقات کار جاری

وفاقی دارالحکومت میں توانائی کی بچت یا انتظامی بنیادوں پر کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہےجس کے تحت تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنا لازمی ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان احکامات کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جو تا حکم

دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کے نئے اوقات کار جاری Read More »

Scroll to Top