اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ملاقات مثبت رہی، بہت سے نکات پر اتفاق ہو گیا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات مثبت رہے اور کئی اہم نکات پر فریقین کے درمیان اتفاق ہوا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، ایران کو […]










