تازہ ترین

وزیراعظم نے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت عوامی ریلیف اقدامات پر ایک اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں مہنگائی خصوصاً پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں جاری […]

وزیراعظم نے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا Read More »

امریکا میں مقیم قاسم سلیمانی اور علی لاریجانی کے خاندان کے اہم ارکان زیرحراست

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی حمیدہ سلیمانی کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں اس وقت امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی تحویل میں ہیں۔

امریکا میں مقیم قاسم سلیمانی اور علی لاریجانی کے خاندان کے اہم ارکان زیرحراست Read More »

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل

شاہدجان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے سابق سینیٹر مراد سعید کی خالی ہونے والی نشست پر پارٹی امیدوار کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ پارلیمانی بورڈ 9 ارکان پر مشتمل ہے جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل Read More »

خبردار! مودی ایسی کوئی حرکت نہ کرے ورنہ کلکتہ تک پھینٹی لگائیں گے،خواجہ آصف کی بھارت کو وارننگ

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے اور اگر اس مرتبہ کوئی حرکت کی گئی تو کولکتہ تک جا کر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت پاکستان کے مقابلے میں پانچ گنا بڑا

خبردار! مودی ایسی کوئی حرکت نہ کرے ورنہ کلکتہ تک پھینٹی لگائیں گے،خواجہ آصف کی بھارت کو وارننگ Read More »

پی ایس ایل 11،راولپنڈیز کی مسلسل تیسری شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف محض 15ویں اوور میں

پی ایس ایل 11،راولپنڈیز کی مسلسل تیسری شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ہرا دیا Read More »

بنوں،بکاخیل کے قریب ٹرک دریائے ٹوچی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے بکاخیل میں گربز بازار کے قریب  ایک گاڑی (ٹرک) پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آکر دریائے ٹوچی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 10 افراد دریا میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بڑے

بنوں،بکاخیل کے قریب ٹرک دریائے ٹوچی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 12ویں میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے اور حریف ٹیم کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف Read More »

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد کر دیے

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ذخائر کی واپسی معمول کی مالیاتی کارروائی ہے اسے غلط رنگ دینا گمراہ کن ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یو اے ای کے

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد کر دیے Read More »

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 9 اپریل تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ صوبے میں داخل ہوگا جس کے

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا Read More »

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، بڑی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس “جہنم کی آگ” نازل ہونے سے پہلے اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ انہوں نے ایران کو نیا معاہدہ کرنے اور عالمی تجارت کے لیےآبنائے ہرمز کھولنے

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، بڑی دھمکی دیدی Read More »

Scroll to Top