شمالی وزیرستان، دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی،2 افغان شہری نکلے
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جن خوارج کو ہلاک کیا تھا ان کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ یکم اپریل 2026 کو ہونے والے اس کامیاب آپریشن میں ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں میں سے دو افغان شہری […]










