تازہ ترین

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت

 آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ اور ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے سنٹرل ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کبل خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی ۔ سوات: اس موقع پر آر پی او او ڈی پی او سوات نے زخمی […]

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت Read More »

پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

تھانہ کبل کے مین گیٹ کے سامنے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس ٹریننگ سکول سوات میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی جواد قمر، کمشنر ملاکنڈ

کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا Read More »

ابتدائی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہے

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

 آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف حلقوں سے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظفر آباد : آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوار کے روز مظفرآباد ڈویژن

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا Read More »

سوات کے علاقے کبل میں دھماکہ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

 خیبر پختونخوا پولیس حکام  نے بتایا کہ سوات کی تحصیل کبل میں پولیس سٹیشن کے مرکزی گیٹ پر  خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 14 ہوگئی، شہید ہونے والوں میں 5 پولیس اہلکار اور 9 عام شہری شامل ہیں، جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں بھی پولیس اہلکار شامل ہیں ۔ سوات: آر

سوات کے علاقے کبل میں دھماکہ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی Read More »

وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی نمائندہ تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ وارچہ راک سالٹ کان کی لیز منسوخی کے معاملے سے نہ صرف مجوزہ 20 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے بلکہ ہزاروں ملازمین کے روزگار اور معدنی شعبے میں سرمایہ کاروں

وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑنے کا خدشہ Read More »

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 دن کی عمر کے افغان بچے کو علاج کے لیے پاکستان داخلے کی اجازت

طورخم: انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم بارڈر کے راستے 10 روزہ بیمار افغان بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان داخلے کی اجازت دے دی گئی تاکہ اسے فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کا نومولود بچہ طبی علاج کا

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 دن کی عمر کے افغان بچے کو علاج کے لیے پاکستان داخلے کی اجازت Read More »

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی، تحقیقات شروع

پشاور: پیرزکوڑی پل کے قریب تھانہ گلبہار کی پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق دھماکہ خیز مواد روڈ کنارے گرین بیلٹ میں نصب کیا گیا تھا، جسے پولیس موبائل کو

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی، تحقیقات شروع Read More »

AI پر بریفنگ جاری تھی، وزیرِ تعلیم کو بات سمجھ نہ آئی، طالبہ نے پشتو میں سمجھا دیا

چارسدہ: مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے دور میں چارسدہ میں ہونے والی ایک بریفنگ کے دوران صوبائی وزیرِ تعلیم مینا خان آفریدی کا ایک بیان توجہ کا مرکز بن گیا، جب انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں پیش کی جانے والی بریفنگ سمجھ نہیں آ رہی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ سے

AI پر بریفنگ جاری تھی، وزیرِ تعلیم کو بات سمجھ نہ آئی، طالبہ نے پشتو میں سمجھا دیا Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: ایل اے 27 کا ملتوی الیکشن 4 اگست کو ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے اعلان کیا ہے کہ حلقہ ایل اے 27 میں ملتوی ہونے والا انتخاب اب منگل 4 اگست کو منعقد ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکیں بند ہونے کے باعث

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: ایل اے 27 کا ملتوی الیکشن 4 اگست کو ہوگا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان Read More »

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا میں پولنگ پرامن انداز میں جاری

غلام اکبر مروت لکی مروت: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں کشمیری مہاجرین کی نشست ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 پر لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا،

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات، لکی مروت سمیت خیبرپختونخوا میں پولنگ پرامن انداز میں جاری Read More »

Scroll to Top