کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، ویزا پراسیسنگ میں مزید تاخیر کا امکان
اسلام آباد: کینیڈا میں تعلیم، ملازمت یا اہل خانہ سے ملاقات کے لیے جانے کے خواہشمند پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ کینیڈین امیگریشن حکام نے پاکستان سے جمع کرائی جانے والی مختلف ویزا درخواستوں کی متوقع پراسیسنگ مدت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث درخواست گزاروں کو اب […]
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، ویزا پراسیسنگ میں مزید تاخیر کا امکان Read More »










