ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر باقاعدہ دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کریش دیکھا گیا ہے۔ واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی کامیابی اور بحری راستوں کی بحالی کی خبریں سامنے آتے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد […]
ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »










