تازہ ترین

مانسہرہ سے مری تک: برفباری اور بارش نے قدرتی حسن دوبالا کر دیا

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کے باعث موسم نے ایک بار پھر رنگ بکھیر دیے ہیں، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ اور قدرتی حسن دوبالا ہو گیا ہے۔ مانسہرہ کی تمام وادیوں میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ […]

مانسہرہ سے مری تک: برفباری اور بارش نے قدرتی حسن دوبالا کر دیا Read More »

مذاکرات کے لیے شفیع جان نے شرائط سب کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اب اسٹریٹ موومنٹ کی طرف جا رہی ہے اور موجودہ حالات میں مزاحمت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ اس بار احتجاج مکمل تیاری کے

مذاکرات کے لیے شفیع جان نے شرائط سب کے سامنے رکھ دیں Read More »

سرحدی بندش کے بعد افغانستان میں روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کابل: پاکستان کے ساتھ سرحدی راستوں کی بندش کے اثرات افغانستان کے مختلف علاقوں میں نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں صوبہ پروان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق حالیہ ہفتوں کے دوران بنیادی غذائی اشیا کی قیمتوں میں 400 سے 700 افغانی تک

سرحدی بندش کے بعد افغانستان میں روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

آئی سی سی کا امریکی کرکٹ ٹیم کی مکمل سپورٹ کا اعلان

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکی نیشنل کرکٹ ٹیم کو مکمل سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا کرکٹ کی معطلی کے باوجود کھلاڑیوں کی تیاریوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اور عالمی ایونٹس میں شرکت متاثر نہیں ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق امریکی انڈر

آئی سی سی کا امریکی کرکٹ ٹیم کی مکمل سپورٹ کا اعلان Read More »

پرائیویٹ حج عازمین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: رواں سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج کے موقع سے محروم نہیں رہے گا۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز نے حکومتی مقررہ ڈیڈ لائن سے قبل ہی تمام عازمین کی بکنگ مکمل کر لی ہے، جس سے حج انتظامات کے حوالے سے تمام بڑے خدشات ختم ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج

پرائیویٹ حج عازمین کے لئے بڑی خوشخبری Read More »

مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

کراچی: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ 2018 کے عام انتخابات آئینی تھے اور نہ ہی 2024 کے، لہٰذا ملک میں دوبارہ شفاف انتخابات کی ضرورت ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف

مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

صوبائی حکومت کی دعوے اور حقیقی صورتحال: مہمند کے طلبہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور

مہمند: خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں وہ فرنیچر کی عدم موجودگی کے باعث زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع مہمند کی تحصیل یکہ غنڈ میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول مٹین کور میں 120 سے زائد طلبہ تعلیم

صوبائی حکومت کی دعوے اور حقیقی صورتحال: مہمند کے طلبہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور Read More »

اپوزیشن کو متحد ہونا ہوگا، تقسیم ملک کے لیے نقصان دہ ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:جمیعت علما اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللہ نے واضح کیا ہے کہ نئے عام انتخابات کا مطالبہ ان کی جماعت کے لیے پرانا ہے اور حکومت کے خلاف حکمت عملی مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

اپوزیشن کو متحد ہونا ہوگا، تقسیم ملک کے لیے نقصان دہ ہے، حافظ حمد اللہ Read More »

سمیر منہاس نے قومی ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتا دیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے والے پاکستانی کرکٹر سمیر منہاس نے کہا ہے کہ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سمیر منہاس نے بتایا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد ٹیم نے اپنی غلطیوں پر

سمیر منہاس نے قومی ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتا دیا Read More »

ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر بند رہیں گے

ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

Scroll to Top