تازہ ترین

اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جلسے سے خطاب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا جیل سے واضح پیغام موصول ہو چکا ہے، اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِاہتمام ضلع کوہاٹ جلسے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور پرجوش خطابات کیے۔ […]

اب آزادی حاصل کرکے ہی واپس لوٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جلسے سے خطاب Read More »

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ ناکام ثابت ہوا، بیرسٹر عقیل ملک

مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا حالیہ کوہاٹ جلسہ انتہائی ناکام ثابت ہوا۔ ٹی وی پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ فساد، انتشار یا جلاؤ گھیراؤ پھیلانے کے لیے نہیں دیا۔ بیرسٹر عقیل

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ ناکام ثابت ہوا، بیرسٹر عقیل ملک Read More »

قاضی انور ایڈوکیٹ انصاف لائرز فورم کی صدارت سے مستعفی ہو گئے

قاضی انور ایڈوکیٹ نے پارٹی سے دلبرداشتہ ہو کر انصاف لائرز فورم اور پی ٹی آئی کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ معروف وکیل اور سیاسی کارکن قاضی انور ایڈوکیٹ نے انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کی صوباٸی صدارت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

قاضی انور ایڈوکیٹ انصاف لائرز فورم کی صدارت سے مستعفی ہو گئے Read More »

نیویارک میں پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کا روڈ شو، قومی کھلاڑیوں کی شرکت

پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد ہوا۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ ہوا اور اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ روڈ شو میں قومی مینز کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی شریک تھے جن میں سلمان

نیویارک میں پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کا روڈ شو، قومی کھلاڑیوں کی شرکت Read More »

رانا ثناء اللہ کے سابق آرمی چیف اور فیض حمید کے حوالے سے دلچسپ دعوے

وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے حوالے سے دلچسپ دعوے کیے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات میں جنرل باجوہ نے فیض حمید سے کہا کہ رانا

رانا ثناء اللہ کے سابق آرمی چیف اور فیض حمید کے حوالے سے دلچسپ دعوے Read More »

خیبر پختونخوا پولیس کا بڑا مطالبہ! صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا

خیبر پختونخوا پولیس کا بڑا مطالبہ! صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا

خیبر پختونخوا پولیس کا بڑا مطالبہ! صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس کی درخواست، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میںسکیورٹی کی بگڑتی صورتحال اور مسلسل خطرات کے پیش نظر صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ

خیبر پختونخوا پولیس کا بڑا مطالبہ! صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا Read More »

کے پی میں سرکاری وسائل کا غلط استعمال؟ متعدد سابق وزرا اور معاونین نے سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ کیں

کے پی میں سرکاری وسائل کا غلط استعمال؟ متعدد سابق وزرا اور معاونین نے سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ کیں

خیبر پختونخوا میں سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات، متعدد سابق وزرا اور معاونین کی جانب سے سرکاری گاڑیاں اور دفاتر تاحال واپس نہ کیے جا سکے تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے کئی سابق وزرا اور معاونین نے سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہیں کیں، معاملہ التوا کا شکارخیبرپختونخوا میں سابق صوبائی وزرا اور معاونین خصوصی

کے پی میں سرکاری وسائل کا غلط استعمال؟ متعدد سابق وزرا اور معاونین نے سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ کیں Read More »

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ، سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود جلسہ گاہ ویران

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ، سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود جلسہ گاہ ویران

تحریک انصاف پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ، سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود جلسہ گاہ ویران، عوام میں تشویش تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کوہاٹ میں منعقد ہونے والے جلسے نے سرکاری وسائل کے مبینہ بے دریغ استعمال کے باوجود سیاسی اور عوامی حلقوں میں تنازعہ پیدا

پی ٹی آئی کا کوہاٹ جلسہ، سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود جلسہ گاہ ویران Read More »

پشاور پولیس کے مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی، اے آئی جی آپریشنز کا نوٹس جاری

پشاور پولیس کے مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی، اے آئی جی آپریشنز کا نوٹس جاری

صوبائی دارالحکومت پشاورمیں سینٹرل پولیس آفس میں اہلکاروں کے داخلے پر پابندی، تحریری اجازت لازمی قرار تفصیلات کے مطابق پشاور کے سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اے آئی جی آپریشنز کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں تمام ڈی پی

پشاور پولیس کے مرکزی دفتر میں داخلے پر پابندی، اے آئی جی آپریشنز کا نوٹس جاری Read More »

کوہاٹ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ، سٹیج پہ لگایا گیا دیوقامت بورڈ گر گیا

کوہاٹ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ، سٹیج پہ لگایا گیا دیوقامت بورڈ گر گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا آج کوہاٹ میں منعقد ہونے والا بڑا جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہو گیا۔ جانانہ مل گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے جلسے کے سٹیج پر نصب دیوقامت بورڈ حادثاتی طور پر گر گیا، جس سے انتظامیہ اور شرکاء میں ہلچل مچ گئی۔ جلسے کا

کوہاٹ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ، سٹیج پہ لگایا گیا دیوقامت بورڈ گر گیا Read More »

Scroll to Top