سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، پاک فوج اور حکومت نے فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک Read More »










