تازہ ترین

دنیا بھر میں قید پاکستانی شہریوں کی تعداد اور ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا بھر کی مختلف جیلوں میں 21,647 پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سزا یافتہ افراد کے ساتھ ساتھ وہ شہری بھی شامل ہیں جن کے مقدمات مختلف عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں۔ وزیر خارجہ کے مطابق سعودی […]

دنیا بھر میں قید پاکستانی شہریوں کی تعداد اور ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے ملک میں انفراسٹرکچر، شہری ٹرانسپورٹ اور پانی کے وسائل کے شعبے میں بہتری لانے کے لیے تین اہم ترقیاتی منصوبوں پر معاہدے طے کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لیے 10 ملین ڈالر کی ریڈینیس فنانسنگ، جبکہ کوئٹہ بس

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم منصوبوں پر دستخط Read More »

71ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے والے میجر شبیر شریف کا آج 54 واں یوم شہادت

راولپنڈی: پاکستان فوج آج اپنے عظیم سپوت میجر شبیر شریف شہید کا 54 واں یوم شہادت منارہی ہے۔ میجر شبیر شریف نے 1971ء کی جنگ میں دشمن کے خلاف ناقابلِ فراموش بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبونہ بند پر قبضہ کر کے دشمن کے کئی ٹینک تباہ کیے اور درجنوں دشمنوں کو صفحہ ہستی سے

71ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے والے میجر شبیر شریف کا آج 54 واں یوم شہادت Read More »

پی ٹی آئی ملک مخالف اقدامات میں ملوث، سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی اور اس کے اقدامات ملک کے خلاف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہر ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش

پی ٹی آئی ملک مخالف اقدامات میں ملوث، سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی، طلال چوہدری Read More »

جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث گروہوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جعلی

جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث گروہوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم Read More »

چمن: ٹی ٹی اے پوسٹ میں ٹینک تباہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان سرحد پر ڈرونز کی پرواز، طالبان فرار

چمن: چمن سے حاصل کردہ اطلاعات کے مطابق ٹی ٹی اے پوسٹ میں ٹینک پر حملے کے بعد اسے تباہ کر دیا گیا۔ پاک فوج نے فوری اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا۔ اس جوابی کارروائی کے بعد افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ہلچل مچ گئی، سڑکوں پر افرا تفری

چمن: ٹی ٹی اے پوسٹ میں ٹینک تباہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان سرحد پر ڈرونز کی پرواز، طالبان فرار Read More »

سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک

اعجاز آفریدی پشاور: سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتخاب عالم گروپ کا اہم دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ یہ کارروائی غائبانہ بابا، تھانہ نظام پور کی حدود میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران انجام دی گئی۔

سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد ہلاک Read More »

عمران خان کے ٹوئٹ سے حالات مزید پیچیدہ، اب مذاکرات ممکن نہیں، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اب کسی بھی مذاکرات کے امکانات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ ٹوئٹ کے بعد پیدا شدہ صورتحال سے لگتا ہے

عمران خان کے ٹوئٹ سے حالات مزید پیچیدہ، اب مذاکرات ممکن نہیں، رانا ثنا Read More »

عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو ان کے سیاسی کیریئر میں ایک آخری کیل ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان ہمیشہ دیگر سیاستدانوں سے مذاکرات کرنے

عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، خواجہ آصف Read More »

پاک فوج نے چمن بارڈر پر افغان طالبان کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کا سراغ لگا لیا

چمن: چمن بارڈر سے موصول اطلاعات کے مطابق افغان جانب سے پاکستانی حدود میں خفیہ سرنگ کھود کر بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس زیرِ زمین ٹنل کا سراغ لگا لیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن بھی

پاک فوج نے چمن بارڈر پر افغان طالبان کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کا سراغ لگا لیا Read More »

Scroll to Top