فورسز کی قربانیوں پر فخر، امن کے لیے آپریشنز جاری رہیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل افغان حکام کو آگاہ کرتا رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اور پاکستان کو اس کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]
فورسز کی قربانیوں پر فخر، امن کے لیے آپریشنز جاری رہیں گے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »










