والدین ہو جائیں ہوشیار، کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا استعمال اب مہنگا پڑے گا
آسٹریلوی حکومت نے والدین اور سوشل میڈیا کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا استعمال اب مہنگا پڑے گا۔ آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم کر دی؛ خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہو گا۔ آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 10 […]
والدین ہو جائیں ہوشیار، کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا استعمال اب مہنگا پڑے گا Read More »










