آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے: محسن نقوی
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آج کو قومی کرکٹ کے لیے فخر اور خوشی کا دن قرار دیا ہے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کی حالیہ شاندار کارکردگی پر خصوصی مبارک باد دی۔ محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ فتح […]
آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے: محسن نقوی Read More »










