پی ایس ایل

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ چارٹرڈ فرم اے وائے مینا کے نمائندے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے دوران نئی ویلیوایشن رپورٹ پیش کی، اس موقع پرپی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان […]

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے اور ملک کے چھ مختلف شہروں میں میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

پی سی بی کی جانب سےمعطلی: ملتان سلطانز کا مؤقف سامنے آگیا

ملتان سلطانز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پابندی پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی ترین کے بیانات پی ایس ایل کی بہتری کے لیے دیے گئے تھے اور پی سی بی کی طرف سے تعمیری تنقید کو جرم قرار دینا سمجھ سے بالاتر

پی سی بی کی جانب سےمعطلی: ملتان سلطانز کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

عراقی کمانڈر کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد، ایئر چیف سے اہم تبادلہ خیال

راولپنڈی: عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ موہناد غالب محمد رادی الاسدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی اور

عراقی کمانڈر کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد، ایئر چیف سے اہم تبادلہ خیال Read More »

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی

یمن کے وزیراعظم احمد الغالب الرَحاوی اسرائیلی حملے میں شہید  ہو گئے ہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی۔ یمن کے حوثی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں ان کے حکومت کے وزیراعظم احمد الغالب الرَحاوی شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ گزشتہ جمعرات کے روز دارالحکومت صنعاء

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی Read More »

​شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شمالی وزیرستان میں 29 اگست شام 7 بجے سے دو روزہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کرفیو کا اطلاق 30 اور 31 اگست کو بھی جاری رہے گا جو پیر کے روز یکم ستمبر کی صبح 7 بجے تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن

شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی Read More »

سیاح ہوشیار، محکمہ سیاحت نے اہم وارننگ جاری کر دی

سیاح ہوجائیں ہوشیار، محکمہ سیاحت نے اہم وارننگ جاری کر دی

خیبرپختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر محکمہ سیاحت نے سیاحوں کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جس کے

سیاح ہوجائیں ہوشیار، محکمہ سیاحت نے اہم وارننگ جاری کر دی Read More »

ڈیجیٹل گورننس کی جانب اہم قدم، خیبرپختونخوا حکومت کا پیپر لیس نظام کی طرف نمایاں پیشرفت

ڈیجیٹل گورننس کی جانب اہم قدم، خیبرپختونخوا حکومت کا پیپر لیس نظام کی طرف نمایاں پیشرفت

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت کا ڈیجیٹل گورننس کے شعبے میں ایک اور سنگ میل، صوبائی حکومت کا سرکاری امور کو پیپر لیس بنانے کی طرف نمایاں پیشرفت۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کی منظوری کے لئے بھیجے جانے والے سمریوں کو ای۔سمری پر منتقل کردیا گیا، وزیر اعلی علی

ڈیجیٹل گورننس کی جانب اہم قدم، خیبرپختونخوا حکومت کا پیپر لیس نظام کی طرف نمایاں پیشرفت Read More »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق موجودہ پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جائےگا۔  وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیراعظم کے پنکھوں کی تبدیلی کے پروگرام پر اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

بارش نے پشاور کی حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا، سیاسی رواداری بھی زوال پذیر، ساجد ٹکر

پشاور: سینئر صحافی ساجد ٹکر نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارش نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دن ہونے والی ایک گھنٹہ بارش سے پشاور کے پوش علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا، جس کے باعث عام شہریوں

بارش نے پشاور کی حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا، سیاسی رواداری بھی زوال پذیر، ساجد ٹکر Read More »

Scroll to Top