پی ایس ایل

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ بونیر: موصولہ اطلاعات کے مطابق، بیرسٹر گوہر کی والدہ کا انتقال ان کے آبائی علاقے بونیر میں ہوا،مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ادا کی جائے گی ۔ بیرسٹر گوہر علی […]

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »

پاکستان اور امریکہ کا دہشتگرد گروہوں کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ کا دہشتگرد گروپس کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

 واشنگٹن میں پاک امریکہ انسداد دہشتگردی مذاکرات کا چوتھا دور ہوا،جس میں دونوں ممالک نےسرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے اوردہشتگردوں کے سہولت کار اور نیٹ ورکس کےخاتمے پربات چیت کی۔ ااسلام آباد: دفترخارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی قیادت امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی اور پاکستان کی

پاکستان اور امریکہ کا دہشتگرد گروپس کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق Read More »

گورنر نے خیبرپختونخوا کابینہ توسیع کی سمری منظورکرلی ،حلف برداری کی تاریخ سامنے آگئی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے چھ نئے وزراء، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی کی شمولیت کے حوالے سے گورنر ہاؤس کو سمری بھجوائی گئی تھی جس پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے دستخط کر کے باقاعدہ منظوری دے

گورنر نے خیبرپختونخوا کابینہ توسیع کی سمری منظورکرلی ،حلف برداری کی تاریخ سامنے آگئی Read More »

پشاور زلمی نے دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا

پشاور زلمی حیدر آباد کنگز مین کو ہرا کر دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، فائنل میں زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز

پشاور زلمی نے دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم پہنچے، انہوں نے میچ میں خصوصی شرکت کی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قذافی اسٹیڈیم آمد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ

وزیر اعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

پشاور زلمی کیلئے آسان ہدف بھی مشکل، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے تاہم ہدف کے تعاقب میں ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز غیر یقینی رہا اور اہم کھلاڑی بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ

پشاور زلمی کیلئے آسان ہدف بھی مشکل، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی Read More »

پی ایس ایل فائنل معرکہ، حیدرآباد کنگز مین کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے

پی ایس ایل فائنل میں حیدرآباد کنگز مین نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔  حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ حیران کن طور پر ان کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ لاہور میں کھیلے گئے فائنل

پی ایس ایل فائنل معرکہ، حیدرآباد کنگز مین کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے Read More »

پی ایس ایل 11 فائنل، حیدرآباد کنگز مین کی فلاپ بیٹنگ، پشاور زلمی کو آسان ترین ہدف مل گیا

کون بنے گا پی ایس ایل 11 کا نیا چیمپئن؟ میگا ایونٹ کے فائنل میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین آمنے سامنے ہیں۔ حیدرآباد کنگز مین کی بیٹنگ لائن اپ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 129 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کے نتیجے میں پشاور زلمی کو 130 رنز کا

پی ایس ایل 11 فائنل، حیدرآباد کنگز مین کی فلاپ بیٹنگ، پشاور زلمی کو آسان ترین ہدف مل گیا Read More »

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

لاہور: پی ایس ایل 11 فائنل، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ فائنل سے قبل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی Read More »

پی ایس ایل 11 کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی اور گلوکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل کے موقع پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شاندار اور رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی، آتشبازی کے دلکش مظاہرے نے شائقین کا لہو گرما دیا۔ تقریب میں معروف گلوکاروں عاطف اسلم، علی عظمت اور عارف لوہار نے اپنی شاندار پرفارمنس سے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو خوب محظوظ

پی ایس ایل 11 کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی اور گلوکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا Read More »

Scroll to Top