پی ایس ایل 11 کے لیے پشاور زلمی کا نیا ترانہ ’’زمونگ زلمی‘‘ جاری
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنا نیا پشتو ترانہ ’’زمونگ زلمی‘‘ جاری کر دیا ہے جو شائقینِ کرکٹ میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ ٹیم کی جانب سے جاری کیا گیا یہ ترانہ روایتی پشتو دھنوں اور جدید میوزک کا حسین امتزاج ہے جس کا مقصد نہ صرف […]
پی ایس ایل 11 کے لیے پشاور زلمی کا نیا ترانہ ’’زمونگ زلمی‘‘ جاری Read More »










