تازہ ترین

24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری

24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ اگر حکومتی پالیسی آئین اور قانون کے مطابق ہو تو عدالت اس میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی […]

24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف درخواستیں، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری Read More »

نئی فصل آئی مگر قیمتیں آسمان پر! پشاور میں گندم بحران شدت اختیار کر گیا

نئی فصل آئی مگر قیمتیں آسمان پر! پشاور میں گندم بحران شدت اختیار کر گیا

خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس نے عوام اور آٹا صنعت سے وابستہ حلقوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 40 کلوگرام گندم کی قیمت مزید 100 روپے بڑھنے کے بعد 11 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیڑھ

نئی فصل آئی مگر قیمتیں آسمان پر! پشاور میں گندم بحران شدت اختیار کر گیا Read More »

ہر روز ایک نیا کیس، پشاور میں بچوں کی گمشدگی نے سوالات کھڑے کر دیے

ہر روز ایک نیا کیس، پشاور میں بچوں کی گمشدگی نے سوالات کھڑے کر دیے

صوبائی دارالحکومت پشاور میں بچوں اور بچیوں کی پراسرار گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں، خصوصاً والدین میں شدید خوف اور بےچینی پیدا کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میں جہاں اسٹریٹ کرائم، بھتہ خوری اور دیگر جرائم کے واقعات پہلے ہی تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں، وہیں حالیہ دنوں میں

ہر روز ایک نیا کیس، پشاور میں بچوں کی گمشدگی نے سوالات کھڑے کر دیے Read More »

عراق سے افسوسناک خبر آگئی

عراق سے افسوسناک خبر آگئی

جنوبی شہر نصیریا کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس کے الٹنے اور آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں، جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کا ڈرائیور ہائی وے

عراق سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

قاتلانہ حملے کے بعد سوات میں شدید کشیدگی، مظاہرین کا لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا

قاتلانہ حملے کے بعد سوات میں شدید کشیدگی، مظاہرین کا لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا

تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں گجر برداری پر قاتلانہ حملے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ہے، جبکہ مظاہرین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے معروف ٹرانسپورٹر افضل خان گجر کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملے میں

قاتلانہ حملے کے بعد سوات میں شدید کشیدگی، مظاہرین کا لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا Read More »

افغان مہاجرین کیخلاف بڑا آپریشن، متعددافغانی گرفتار، طورخم کے راستے ملک بدر

افغان مہاجرین کیخلاف بڑا آپریشن، متعددافغانی گرفتار، طورخم کے راستے ملک بدر

خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت گزشتہ رات مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق لنڈی کوتل کے زکریا مسجد مارکیٹ اور وصیف چوک میں مقامی پولیس نے دکانداری کرنے والے افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7

افغان مہاجرین کیخلاف بڑا آپریشن، متعددافغانی گرفتار، طورخم کے راستے ملک بدر Read More »

گلگت بلتستان انتخابات متنازع بن گئے؟ جے یو آئی (ف) نے شفافیت پر سوال اٹھا دیا

گلگت بلتستان انتخابات متنازع بن گئے؟ جے یو آئی (ف) نے شفافیت پر سوال اٹھا دیا

گلگت بلتستان، جمعیت علماء اسلام (ف) نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے ابتدائی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 45 سے متعلق سامنے آنے والے تحفظات انتخابی

گلگت بلتستان انتخابات متنازع بن گئے؟ جے یو آئی (ف) نے شفافیت پر سوال اٹھا دیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ جانئے

عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ جانئے

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل (ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ) کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد یہ 93

عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ جانئے Read More »

11 جون تک موسم کا بڑا اپ ڈیٹ! گرمی یا بارش ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

مزید بارشیں!گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمالی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں 10 جون تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ

مزید بارشیں!گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

گلگت بلتستان میں تیر کی بارش،صبح صبح بلاول کا بڑا اعلان، کیا حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی؟اہم خبر آگئی

گلگت بلتستان میں تیر کی بارش،صبح صبح بلاول کا بڑا اعلان، کیا حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی؟اہم خبر آگئی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے

گلگت بلتستان میں تیر کی بارش،صبح صبح بلاول کا بڑا اعلان، کیا حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی؟اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top