ایران پر اسرائیلی فضائی حملہ، اصفہان اور تبریز میں زوردار دھماکے اور میزائل داغ دیے
اسرائیل نے مغربی اور وسطی ایران پر حملے شروع کر دیئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران، اصفہان اور تبریز میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ بیروت پر بھی حملوں کی اطلاع ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مغربی اور وسطی ایران میںفوجی اہداف پر حملہ کیا ہےاور یہ حملہ ایران […]
ایران پر اسرائیلی فضائی حملہ، اصفہان اور تبریز میں زوردار دھماکے اور میزائل داغ دیے Read More »










