طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات طالبان کی ہٹ دھرمی کے باعث کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ ان کے مطابق جب بھی فریقین معاہدے کے قریب ہوتے ہیں تو کابل کی جانب سے کوئی نہ کوئی تعطل پیدا کر دیا جاتا ہے۔ ایک […]
طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف Read More »










