استنبول مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان حکومت کے اندرونی اختلافات یا بھارت کی خفیہ ہدایات، مودی سرکار کی مداخلت سامنے آگئی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ میں منعقدہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے ’استنبول مذاکرات ‘ کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔ قطری اور ترک ثالثین کی زیرِ نگرانی ہونے والے یہ مذاکرات سفارتی ناکامی کی وجہ سے نہیں بلکہ افغان حکومت کے اندرونی اختلافات، اقتدار کی رسہ کشی، […]










