پہلا ٹی20: بنگلادیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ رحمان اللہ گربز نے 40 رنز بنائے جبکہ محمد نبی نے 38 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ بنگلہ دیش کی جانب رشاد حسین اور تنظیم حسن ثاقب نے […]
پہلا ٹی20: بنگلادیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا Read More »










