خیبرپختونخوا حکومت اور سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اسلام آباد میں سوئس سفیر جارج سٹائنر سے ملاقات کی جس میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مینا خان آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو صوبے کی ترقی اور خوشحالی […]
خیبرپختونخوا حکومت اور سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »










