شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی کی کمزوری پر کڑا ردعمل، جلسے کی ناکامی کی وجہ بتادی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے نکالے جانے کے بعد پی ٹی آئی کی کارکردگی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی اب بھی عوام میں مقبول ہے مگر غلط حکمت عملیوں کی […]
شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی کی کمزوری پر کڑا ردعمل، جلسے کی ناکامی کی وجہ بتادی Read More »










