تازہ ترین

بھارتی کپتان کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف قرار،جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق میچ ریفری نے سوریا کمار یادیو کا مؤقف مسترد کرتے […]

بھارتی کپتان کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف قرار،جرمانہ عائد Read More »

یو اے ای نے ویزے کیلئے نئی شرط متعارف کروادی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے انٹری پرمٹ کے خواہشمند افراد کے لیے ایک نئی شرط کا اضافہ کرتے ہوئے فوری طور پر اس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق اب ہر انٹری پرمٹ درخواست کے ساتھ پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی

یو اے ای نے ویزے کیلئے نئی شرط متعارف کروادی Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کے لئے اہم خبر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہےکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع  کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے اور اسے بڑھایا نہیں جائے گا۔ ایف بی آر نے بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیا کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جس

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کے لئے اہم خبر Read More »

پشاور کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا،سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ کل پشاور کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ غلط پالیسیوں کے باعث یہاں خون بہ رہا ہے۔

پشاور کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا،سلمان اکرم راجہ Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 ہزار 740 ڈالر پر آ گئی۔ عالمی سطح پر اس کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھے گئے، جہاں جمعہ کے روز سونے اور چاندی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے متعدد افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ان افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی جو پاکستانی خواتین کے شوہر اور پاکستانی بچوں کے والد ہیں۔ یہ افغان شہری پاکستان اور افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈز (ACC اور POR) کی معیاد ختم ہونے کے بعد

پشاور ہائیکورٹ نے متعدد افغان شہریوں کی ملک بدری روک دی Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، شیڈول جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ویلیج کونسلوں کی مختلف کیٹگریز کی 24 خالی نشستوں پر تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 29 ستمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔  انتخابات صوبے کے 11 اضلاع میں منعقد ہوں گے جن میں

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، شیڈول جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف دنیا کے سب سے بڑے سفارتی پلیٹ فارم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں اور مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کی آواز بنیں گے۔ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کا دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے وہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام، غزہ میں فوری جنگ بندی اور مسئلہ

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے Read More »

سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 62 ہزار کی حد عبور، وزیراعظم کا اظہار مسرت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2804 پوائنٹس کا شاندار اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں بہتری کے ساتھ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 62 ہزار 25 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کرتا کر رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس

سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 62 ہزار کی حد عبور، وزیراعظم کا اظہار مسرت Read More »

مردان میں بھیڑ بکریوں کے تنازع نے 2 بھائیوں کی جان لے لی

مردان میں کوہی برمول کے علاقے میں بھیڑ بکریوں کے تنازع پر فائرنگ کے تنیجے میں 2 بھائی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشیں اور زخمی شخص کو مردان کے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 24 سالہ سلیم الرحمن اور

مردان میں بھیڑ بکریوں کے تنازع نے 2 بھائیوں کی جان لے لی Read More »

Scroll to Top