وزیراعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ آج ملاقات کریں گے،وائٹ ہاؤس کی تصدیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہاؤس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقا ت اوول آفس میں ہوگی۔ ملاقات کے دوران دلچپسی کےامور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ […]
وزیراعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ آج ملاقات کریں گے،وائٹ ہاؤس کی تصدیق Read More »










