بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے آڈیو میں خلل اور بانی کی تصویر واضح نہ ہونے کی شکایت […]
بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا Read More »










