تازہ ترین

جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے کا خطرہ، شہر خالی کرنے کا حکم جاری

جلالپور پیروالا: چناب کے قریب بنائے گئے بند پر پانی کے دباؤ میں اضافے کے باعث بند ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں سی پی او صادق علی ڈوگر نے شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری […]

جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے کا خطرہ، شہر خالی کرنے کا حکم جاری Read More »

فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا

پشاور میں محکمہ تعلیم کی جانب سے فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کے باعث مفت تعلیمی کتب کی تقسیم شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جس سے صوبے کے لاکھوں طلبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے 2018 سے 2024 تک صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کو واجبات ادا

فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا Read More »

سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا

چار ڈیم بنانا بہتر حل ہے، کالاباغ ڈیم کو چھوڑ دیں، گورنر خیبرپختونخوا

ڈی آئی خان : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کے بجائے چار ڈیم بنانے سے بہتر نتائج حاصل ہوں گے۔ ڈی آئی خان میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کو سیاسی

چار ڈیم بنانا بہتر حل ہے، کالاباغ ڈیم کو چھوڑ دیں، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

چاند گرہن کے حسین مناظر کے ساتھ طیارے کی پرواز کی ویڈیو وائرل

ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں چاند گرہن کے دوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے۔ پاکستان میں رات آٹھ بجکر اٹھائیس منٹ پر چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوئی۔ جزوی گرہن 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا اور 10 بج کر 31 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ

چاند گرہن کے حسین مناظر کے ساتھ طیارے کی پرواز کی ویڈیو وائرل Read More »

صدر ٹرمپ نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے نیا منصوبہ پیش کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک نیا مجوزہ منصوبہ حماس کو پیش کر دیا ہے جس کا مقصد فریقین کو ایک طویل جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی بنیاد پر مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ منصوبہ اپنے قریبی

صدر ٹرمپ نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے نیا منصوبہ پیش کر دیا Read More »

پشاور میں آٹے کی مہنگائی نے شہریوں کا صبر آزما دیا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) صوبائی دارالحکومت پشاور میں مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کی کمر توڑ دی، جہاں 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 2750 روپے تک جا پہنچا۔ صرف ایک دن میں 150 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن

پشاور میں آٹے کی مہنگائی نے شہریوں کا صبر آزما دیا Read More »

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، اس فتح کے ساتھ پاکستان نے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی Read More »

وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کا پشاور جلسہ فلاپ شو ہوگا، ارباب خضرحیات

ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا ارباب خضرحیات نے علی امین گنڈاپور کے پشاور میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کے اعلان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلان بلی کے خواب میں چیچڑے دیکھنے کے مترادف ہے۔ ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے بانی

وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کا پشاور جلسہ فلاپ شو ہوگا، ارباب خضرحیات Read More »

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکا فائنل معرکہ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکا فائنل معرکہ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے صرف 142رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مگر پاکستانی بلے باز اپنی ذمہ داری نبھانے میں

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکا فائنل معرکہ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف Read More »

سندھ میں ممکنہ شدید بارشیں، صدر مملکت کا تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہری علاقوں، خصوصاً نشیبی اور ساحلی مقامات

سندھ میں ممکنہ شدید بارشیں، صدر مملکت کا تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت Read More »

Scroll to Top