تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کا نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا حکومت نے ماحولیاتی تحفظ اور دریاؤں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دریاؤں کے تحفظ آرڈیننس 2002 میں ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے تحت دریاؤں کے تحفظ ترمیمی بل 2025 کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جو محکمہ قانون نے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کا نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا Read More »

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا

اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 910 ہو چکی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 241

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا Read More »

پاک بحریہ کی بندرگاہوں کی سیکیورٹی سے متعلق دو روزہ مشقیں

ملک بھر میں آج یوم بحریہ کا جشن عروج پر، پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین

پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ بڑے جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر قوم اپنی بہادر پاک بحریہ کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے ملک کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ یوم بحریہ کی تقریبات میں خصوصی پریڈز،

ملک بھر میں آج یوم بحریہ کا جشن عروج پر، پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین Read More »

چھوٹے ڈیمز ناکافی، بڑے ڈیم کے لیے اربوں ڈالر درکار، فنڈز کے بغیر منصوبے ناممکن، اختیار ولی خان

پشاور: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے صوبے کی موجودہ سیاسی، اقتصادی اور سماجی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں کرپشن، بڑے ڈیم منصوبوں کی مالی مشکلات اور حالیہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے حوالے سے اہم باتیں کیں۔ اختیار ولی خان نے پختون ڈیجیٹل

چھوٹے ڈیمز ناکافی، بڑے ڈیم کے لیے اربوں ڈالر درکار، فنڈز کے بغیر منصوبے ناممکن، اختیار ولی خان Read More »

چیئرمین پی سی بی نے تین ملکی سیریز میں فتح پر ٹیم کو مبارکباد دی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیم نہ صرف باصلاحیت ہے بلکہ بے خوف اور جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان

چیئرمین پی سی بی نے تین ملکی سیریز میں فتح پر ٹیم کو مبارکباد دی Read More »

اُمید ہے ایشیا کپ میں شائقین کو مایوس نہیں کریں گے، سلمان آغا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ جیت سکتے ہیں۔ شارجہ میں سیریز جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، اُمید ہے اچھے نتائج دیں گے۔ سلمان علی آغا نے

اُمید ہے ایشیا کپ میں شائقین کو مایوس نہیں کریں گے، سلمان آغا Read More »

آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ کی جرات و بہادری پر مبنی ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد: نیوی ڈے کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ نے ایک خصوصی ویڈیو جاری کی ہے جو بحری محاذ پر جرات، عزم اور قومی سلامتی کی پاسبانی کا واضح مظہر ہے۔ یہ ویڈیو پاک بحریہ کے جانبازوں کی سمندر کی گہرائیوں میں دشمن پر زیرک نگاہ رکھنے کی روایت کو

آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ کی جرات و بہادری پر مبنی ویڈیو جاری کر دی Read More »

سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر

لاہور / اسلام آباد: حالیہ سیلاب نے جہاں کھیت کھلیان اجاڑ دیے، وہیں شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، اور کھانے پینے کی بنیادی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ لاہور میں

سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے, فیصل کریم کنڈی

 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالاباغ ڈیم کو جان بوجھ کر ایشو بنایا جارہا ہے، کالاباغ کے بجائے سی آر بی سی اور لفٹ کینال

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے, فیصل کریم کنڈی Read More »

قازقستان کے نائب وزیراعظم تیرہ رکنی وفد کے ہمراہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلو 8 تا 9 ستمبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ نومبر میں قازقستان کے صدر کے پاکستان کے متوقع دورے سے پہلے ہو رہا ہے، قازق وزیر خارجہ کے ہمراہ 13 رکنی اعلیٰ سطحی وفد ہوگا۔ قازق

قازقستان کے نائب وزیراعظم تیرہ رکنی وفد کے ہمراہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے Read More »

Scroll to Top