تازہ ترین

ایشیا کپ کے میچوں کا وقت تبدیل کر دیا گیا، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب میچز ابتدائی اعلان کردہ وقت سے آدھے گھنٹے تاخیر سے شروع ہوں گے۔ 19 میں سے 18 میچز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے، جو شائقین کے لیے اہم تبدیلی ہے۔ 15 ستمبر […]

ایشیا کپ کے میچوں کا وقت تبدیل کر دیا گیا، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

ترک صدر ایس سی او سربراہی اجلاس کیلئے چین پہنچ گئے

ترک صدر ایس سی او سربراہی اجلاس کیلئے چین پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب اردوان شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 25 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں۔ یہ اردوان کا پانچ سال میں چین کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا عندیہ بھی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق، صدر اردوان چین میں دو روزہ

ترک صدر ایس سی او سربراہی اجلاس کیلئے چین پہنچ گئے Read More »

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران، عوام کو یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، جو صارفین کے لیے کسی حد تک ریلیف ثابت ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پنجاب میں حالیہ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ کن صورتحال پیدا ہو گئی

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

پنجاب میں سیلاب سے 33 اموات، اگلے 24 گھنٹوں میں خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب میں جاری تباہ کن سیلاب نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔ محکمۂ قدرتی آفات (PDMA) کے مطابق، اب تک 33 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ اگلے 24 گھنٹے انتہائی نازک قرار دیے جا رہے ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے سیلابی صورتحال پر میڈیا کو

پنجاب میں سیلاب سے 33 اموات، اگلے 24 گھنٹوں میں خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے، پی ڈی ایم اے Read More »

کھیل صرف مقابلہ نہیں، جذبہ بھی ہے!ہیڈکوچ قومی ٹیم نے پاکستان کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کردیا

کھیل صرف مقابلہ نہیں، جذبہ بھی ہے! قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے تین ملکی سیریز میں پاکستان کی شاندار فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر کے انسانیت دوستی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ گزشتہ روز پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دیکر سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی

کھیل صرف مقابلہ نہیں، جذبہ بھی ہے!ہیڈکوچ قومی ٹیم نے پاکستان کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کردیا Read More »

امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ، چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ، چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

امریکہ کی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیر ک ایڈ منسٹر یشن کی جانب سے پاکستان کے ماہی گیر ی کے ریگو لیٹری معیارات کی توثیق کی گئی ہے رپورٹ این او اے اے کے مطابق پاکستان کے ماہی گیری ریگولیٹری معیار امریکی ضروریات

امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ، چھٹی کے دن اہم خبر آگئی Read More »

تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی!خیبر پختونخوامیں پرائمری سے مڈل تک سمسٹر سسٹم نافذ ہوگا

تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی!خیبر پختونخوامیں پرائمری سے مڈل تک سمسٹر سسٹم نافذ ہوگا

خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کا بڑا قدم اٹھا لیا گیا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے نرسری سے جماعت ہشتم تک کے لیے سمسٹر سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت تعلیمی سال کو فال (خزاں) اور سپرنگ (بہار) سمسٹروں میں تقسیم کیا جائے گا۔ نئے تعلیمی کیلنڈر کے

تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی!خیبر پختونخوامیں پرائمری سے مڈل تک سمسٹر سسٹم نافذ ہوگا Read More »

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس سال کی عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے ایک بڑا اور بامقصد فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کانفرنس پر خرچ ہونے والے کروڑوں روپے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی پر صرف کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان Read More »

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب بھر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی حالت زار مزید ابتر ہو گئی ہے۔ شدید متاثرہ علاقوں میں نہ صرف خوراک اور رہائش کا فقدان ہے، بلکہ بیماریوں نے بھی ان خاندانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز )کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں سیلاب

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں Read More »

موسم بدلنے کو ہے!آج خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

موسم بدلنے کو ہے!آج خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں موسم نے کروٹ لینا شروع کر دی ہے۔ پاکپتن، اوکاڑہ، وہاڑی، ملتان، لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف

موسم بدلنے کو ہے!آج خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top