تازہ ترین

کالا باغ ڈیم ممکن نہیں، بڑے ڈیمز پر سیاست ختم کریں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بڑے بڑے ڈیمز پر سیاست ختم کریں، چھوٹے ڈیم سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم ممکن نہ سہی لیکن چھوٹے ڈیم اور تالاب بنائے جائیں تاکہ سیلابی پانی کو محفوظ رکھا جا سکے، بڑے ڈیمز […]

کالا باغ ڈیم ممکن نہیں، بڑے ڈیمز پر سیاست ختم کریں، رانا ثنااللہ Read More »

لیک آڈیو سکینڈل پر تھائی وزیراعظم عہدے سے برطرف

لیک آڈیو سکینڈل پر تھائی وزیراعظم عہدے سے برطرف

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیرِاعظم پائی تونگ تران شینا وتری کو ایک متنازع فون کال کے باعث عہدے سے فارغ کر دیا۔ یہ کال کمبوڈیا کے سابق سربراہ ہن سین کے ساتھ جون میں کی گئی تھی جس میں شینا وتری پر قومی مفادات کو ذاتی تعلقات پر قربان کرنے کا الزام عائد

لیک آڈیو سکینڈل پر تھائی وزیراعظم عہدے سے برطرف Read More »

ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی جانب سے اپیل چودھری عثمان علی ایڈووکیٹ کے توسط سے جمع کرائی گئی۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کا

ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا Read More »

ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی بکنگ جاری، پاک بھارت میچ کے لیے خصوصی آفر

کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری، ایشیا کپ 2025 کے میچوں کے لیے ٹکٹیں اب فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی میں ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹوں کی قیمت 40 درہم سے شروع ہو رہی ہے، دبئی میں کھیلے جانے والے میچوں کے لیے شائقین کو کم از کم 50 درہم خرچ

ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی بکنگ جاری، پاک بھارت میچ کے لیے خصوصی آفر Read More »

غیر ملکیوں کے لیے امریکا جانا مزید مشکل، مالی رکاوٹ بڑا چیلنج بن گئی

غیر ملکیوں کے لیے امریکا جانا مزید مشکل، مالی رکاوٹ بڑا چیلنج بن گئی

امریکا جانے کا ارادہ رکھنے والے غیر ملکی افراد کے لیے سفر اب پہلے سے کہیں زیادہ مہنگا ہونے والا ہے۔ امریکی حکومت نے ایسے تمام ممالک کے شہریوں پر 250 ڈالر کی اضافی ’ویزہ انٹیگریٹی فیس‘ عائد کر دی ہے جو امریکا کے ویزہ چھوٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں، یہ نئی فیس یکم

غیر ملکیوں کے لیے امریکا جانا مزید مشکل، مالی رکاوٹ بڑا چیلنج بن گئی Read More »

پی ٹی آئی کو سسٹم سے ٹکراؤ کا شوق ہے تو اندر نہیں، باہر نکل کر کرے، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے ریاستی سسٹم سے ٹکرانا ہے تو اُسے مکمل طور پر نظام سے باہر آنا ہوگا، اندر بیٹھ کر احتجاج یا بغاوت کا کوئی فائدہ نہیں۔ رانا ثناءاللہ نے حالیہ سیاسی کشیدگی

پی ٹی آئی کو سسٹم سے ٹکراؤ کا شوق ہے تو اندر نہیں، باہر نکل کر کرے، رانا ثناءاللہ Read More »

شاداب خان نے اپنی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں سے شیئر کر دی

شاداب خان نے اپنی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں سے شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں خوشیوں کا حسین لمحہ، ان کے گھر ایک ننھی سی پری نے جنم لیا۔ اس مسرت بھرے موقع کی اطلاع شاداب خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے شیئر کی، انہوں نے نومولود بیٹی کے ننھے پیروں

شاداب خان نے اپنی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں سے شیئر کر دی Read More »

غزہ بے بسی کی دردناک تصویر، ظلم کے سائے تلے زندگیاں معدوم ہونے لگیں

غزہ بے بسی کی دردناک تصویر، ظلم کے سائے تلے زندگیاں معدوم ہونے لگیں

غزہ ایک بے بسی کی دردناک تصویر بن چکا ہے جہاں ظلم کے سائے تلے ہزاروں فلسطینی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، مسلسل بمباری نے گھروں، سکولوں اور ہسپتالوں کو تباہ کر کے لاکھوں افراد کو بے گھر اور بے سہارا کر دیا ہے۔ غزہ شہر اسرائیل کی جانب سے تازہ بمباری میں

غزہ بے بسی کی دردناک تصویر، ظلم کے سائے تلے زندگیاں معدوم ہونے لگیں Read More »

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی

یمن کے وزیراعظم احمد الغالب الرَحاوی اسرائیلی حملے میں شہید  ہو گئے ہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی۔ یمن کے حوثی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں ان کے حکومت کے وزیراعظم احمد الغالب الرَحاوی شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ گزشتہ جمعرات کے روز دارالحکومت صنعاء

یمنی وزیراعظم اب اس دنیا میں نہیں، حوثی گروپ نے تصدیق کر دی Read More »

ایک معمولی بارش بھی پیپلزپارٹی کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے، جے یو آئی

ایک معمولی بارش بھی پیپلزپارٹی کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے، جے یو آئی

جمیعت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کراچی کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک معمولی سی بارش بھی پیپلزپارٹی کی حکمرانی اور دعوؤں کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہے۔ جے یو آئی کے رہنما اسلم غوری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی اہلیت اور

ایک معمولی بارش بھی پیپلزپارٹی کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے، جے یو آئی Read More »

Scroll to Top