تازہ ترین

ارباب خضر حیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنرراج لگانے کا مطالبہ کردیا

ارباب خضرحیات نے بیرسٹر سیف کی مریم نواز پر تنقید کو بے شرمی قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر سیف کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متعلق طنزیہ بیانات کو “بے شرمی اور بے احترامی” قرار دیا ہے۔ ارباب خضرحیات کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف پنجاب کی منتخب وزیر اعلیٰ ہیں، اور […]

ارباب خضرحیات نے بیرسٹر سیف کی مریم نواز پر تنقید کو بے شرمی قرار دے دیا Read More »

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر اسد قیصر کا سخت ردعمل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علیمہ خان کے گھر پر مبینہ ریاستی کارروائی اور ان کے بیٹوں کے اغوا پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئینی و انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر اسد قیصر کا سخت ردعمل Read More »

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سےہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئی

ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک نےکہا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 393 ہو گئی ہے،جاں بحق ہونے والوں میں 300 مرد، 53 خواتین اور 40 بچے شامل ہیں، زخمیوں کی مجموعی تعداد 190 ہے جن میں 145 مرد،

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سےہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئی Read More »

جائنٹ اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس :ضم اضلاع میں گھروں کیلئے سولر سسٹم کی فراہمی اور پولیس انفراسٹرکچر کی تعمیرکے فیصلے

سید کاشف الدین وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کے لئے قائم جائنٹ اسٹئیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، انجنیئر امیر مقام اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ

جائنٹ اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس :ضم اضلاع میں گھروں کیلئے سولر سسٹم کی فراہمی اور پولیس انفراسٹرکچر کی تعمیرکے فیصلے Read More »

شمالی وزیرستان میں دو دن کےلیے مکمل کرفیو نافذکرنے کا اعلان

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 23 اور 24 اگست کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کرفیو ہفتہ کی صبح 5 بجے سے شروع ہو کر سوموار کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واضح کیا

شمالی وزیرستان میں دو دن کےلیے مکمل کرفیو نافذکرنے کا اعلان Read More »

چارسدہ سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

الف خان شیرپاؤ چارسدہ میں نوشہرہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پڑانگ سی این جی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار الیاس اور قاسم سمیت شہری عاصم شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں

چارسدہ سے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

ایک لیٹر میں 41 کلومیٹر چلنے والی گاڑی متعارف

ڈونگ فینگ نے اپنی جدید پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی Aeolus L8 متعارف کروا دی ہے، جو کمپنی کے Mach Electric Hybrid سسٹم سے لیس ہے۔ اس گاڑی میں 1.5 لیٹر ٹربوچارجڈ انجن، ایک الیکٹرک موٹر اور 30.3 کلو واٹ آور لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری شامل ہے، جو مجموعی طور پر 355 ہارس پاور کی

ایک لیٹر میں 41 کلومیٹر چلنے والی گاڑی متعارف Read More »

عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند مسلمانوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئےنسک عمرہ کے نام سے ایک جدید آن لائن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم افراد اب کسی ایجنٹ یا بروکر کے بغیر خود براہ

عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح صرف 2.77 فیصد

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحانات کے نتائج جاری کر دیے، جن میں کامیاب ہونے والوں کی شرح انتہائی کم، صرف 2.77 فیصد رہی۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال مقابلے کے امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست

سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح صرف 2.77 فیصد Read More »

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حوالے سےبڑی پیش رفت

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائسنسنگ کے لیے بنیادی شرائط طے کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ہر وہ کمپنی جو اس سروس کی فراہمی کی خواہشمند ہو، اسے ملک کے اندر ایک مرکزی ارتھ گیٹ وے اسٹیشن قائم کرنا لازمی ہوگا،

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حوالے سےبڑی پیش رفت Read More »

Scroll to Top