ڈینگی سے متعلق افواہیں؟ تحقیقاتی ٹیم نے ایبٹ آباد میں حقائق سامنے رکھ دیے
حمد اللہ خان ایبٹ آباد:(پختون ڈیجیٹل) محکمہ صحت کی تفتیشی ٹیم نے ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق تحقیقات مکمل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایبٹ آباد میں ڈینگی کے کیسز نہایت محدود اور قابو میں ہیں، کسی وبا کا کوئی خطرہ نہیں۔ تفتیشی ٹیم کی قیادت اینٹومولوجسٹ ڈاکٹر افیا زیب خان نے کی، […]
ڈینگی سے متعلق افواہیں؟ تحقیقاتی ٹیم نے ایبٹ آباد میں حقائق سامنے رکھ دیے Read More »










