سیاحوں سے بھری بس ٹریفک حادثے کا شکار، کئی جانیں ضائع، متعدد زخمی
امریکا کی ریاست نیویارک میں سیاحوں سے بھری ایک بس الٹنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کا ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا اور بس سڑک سے پھسل کر الٹ گئی۔ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے جن میں […]
سیاحوں سے بھری بس ٹریفک حادثے کا شکار، کئی جانیں ضائع، متعدد زخمی Read More »










