سیلاب سے جانی نقصان پر چین کا اظہار افسوس، چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے تعزیت
اسلام آباد/بیجنگ: چین نے پاکستان میں حالیہ سیلابی تباہی، جانی و مالی نقصان اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے دلی ہمدردی رکھتا […]
سیلاب سے جانی نقصان پر چین کا اظہار افسوس، چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے تعزیت Read More »










