تازہ ترین

کوہستان کرپشن کیس: نیب نے 6 ارب روپے کے ضبط شدہ اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد

کوہستان کرپشن کیس: نیب نے 6 ارب روپے کے ضبط شدہ اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کر دیے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے چھ ارب روپے سے زائد مالیت کے برآمد شدہ اثاثے باقاعدہ طور پر خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے ہیں۔ پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے یہ اثاثے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے […]

کوہستان کرپشن کیس: نیب نے 6 ارب روپے کے ضبط شدہ اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کر دیے Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے وتقرریاں

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے بیوروکریسی میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے دو سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کے اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سروسز محمد شعیب کو ڈپٹی کمشنر بٹگرام تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بٹگرام میں تعینات ڈپٹی کمشنر اشتیاق احمد

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے وتقرریاں Read More »

باجوڑ، زمینی تنازع پر فائرنگ، ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

کرم،صدہ میں مکان گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک دو منزلہ کچا مکان اچانک منہدم ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق رہائشی مکان اچانک گرنے کی وجہ سے گھر میں موجود تمام افراد ملبے تلے دب گئے۔ مقامی پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا

کرم،صدہ میں مکان گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل ، 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی پیشی کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت اب بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، جبکہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اہم اجلاس بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل ، 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا Read More »

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

لوئر دیر سے افسوسناک خبر آگئی

تحصیل اوچ کے نواحی گاؤں بھٹان میں مستورات کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دونوں فریقین کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں

لوئر دیر سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا

شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا

شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے قریب فوجی پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا خوارج نے بارود سے بھری گاڑی پوسٹ سے ٹکرانے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔ الحمدللہ ، سیکیورٹی فورسز پہلے سے

شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا Read More »

گلگت میں سڑکوں پر کھڈے دیکھ کربہت دکھ ہوا ، نواز شریف

گلگت میں سڑکوں پر کھڈے دیکھ کربہت دکھ ہوا ، نواز شریف

نواز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام میرے دل میں بستے ہیں، کسی پارٹی یا حکومت کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان کے دل میں بستے ہیں اور

گلگت میں سڑکوں پر کھڈے دیکھ کربہت دکھ ہوا ، نواز شریف Read More »

دو دن میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

دو دن میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

دو دن میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر دو دن میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ رپورٹس

دو دن میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اور مقامی قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے۔ دورے کے دوران وہ

سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے اثرات دبئی کی گولڈ مارکیٹ پر بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق دبئی میں 24 قیراط سونا 544.25 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو گزشتہ روز 539.75 درہم فی گرام تھا۔ اسی طرح

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ Read More »

Scroll to Top