تازہ ترین

اب سفر ہوگا آسان! ساؤتھ ایئر کا بڑا اعلان، ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع

اب سفر ہوگا آسان! ساؤتھ ایئر کا بڑا اعلان، ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع

ساؤتھ ایئر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ فضائی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خیبرپختونخوا میں فضائی رابطوں کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ساؤتھ ایئر کے وفد نے چیئرمین کنور محمد طارق کی سربراہی میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم […]

اب سفر ہوگا آسان! ساؤتھ ایئر کا بڑا اعلان، ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع Read More »

خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا پارٹی کے اندر کسی قسم کا کوئی فارورڈ بلاک موجود نہیں، اور تمام ارکان بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد

خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا Read More »

قلعہ عبداللہ سے افسوسناک خبر آ گئی، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

قلعہ عبداللہ سے افسوسناک خبر آ گئی، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

میزئی اڈا بازار میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو فوری طور پر

قلعہ عبداللہ سے افسوسناک خبر آ گئی، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

گلگت بلتستان انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے،شاندار استقبال

گلگت بلتستان انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے،شاندار استقبال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لیے سکردو پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سکردو آمد پر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے

گلگت بلتستان انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے،شاندار استقبال Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،کیا عوام کو پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟جانئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،کیا عوام کو پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟جانئے

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،کیا عوام کو پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟جانئے Read More »

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات کے پیش نظر پارٹی قیادت نے معاملات کو بہتر بنانے اور رابطہ کاری کو مؤثر بنانے کے لیے 6 رکنی رہبری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی کی

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل Read More »

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پشاور

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اہم گیس منصوبے سے پیداوار بحال کر دی

تہران: ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ میں سمندر کے اندر قائم تین پیداواری پلیٹ فارمز سے گیس کی پیداوار دوبارہ بحال کر دی ہے، جسے توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پارس آئل اینڈ گیس کمپنی کے سربراہ نے سرکاری ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ مذکورہ پلیٹ

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اہم گیس منصوبے سے پیداوار بحال کر دی Read More »

منگلا ڈیم میں پابندی کے باوجود گہرے پانی میں نہانے کا سلسلہ جاری

میرپور: آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں واقع منگلا ڈیم کے مختلف مقامات پر نہانے پر عائد سرکاری پابندی کے باوجود بچے، نوجوان اور بزرگ بڑی تعداد میں گہرے پانی میں نہاتے دکھائی دے رہے ہیں، جس کے باعث کسی بھی وقت بڑے حادثے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

منگلا ڈیم میں پابندی کے باوجود گہرے پانی میں نہانے کا سلسلہ جاری Read More »

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک سپورٹس کار متعارف کرا دی

دنیا کی معروف لگژری سپورٹس کار ساز کمپنی فیراری نے اپنی تاریخ کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی ’’Luce‘‘ متعارف کرا دی ہے، جو کمپنی کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ اطالوی زبان میں ’’Luce‘‘ کا مطلب ’’روشنی‘‘ ہے اور کمپنی نے اس نئے ماڈل

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک سپورٹس کار متعارف کرا دی Read More »

Scroll to Top