مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پرائس مجسٹریٹ نظام بحال کرنے کی تیاریاں مکمل
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تقریباً 20 سال بعد پرائس مجسٹریٹ نظام کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور اس حوالے سے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے، بلیک مارکیٹنگ کی روک تھام اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی […]
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پرائس مجسٹریٹ نظام بحال کرنے کی تیاریاں مکمل Read More »










