امریکا دیوالیہ ہونے سے ترقی کی راہ پر آ چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی اقتصادی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایک سال قبل دیوالیہ قرار دیے جانے والا امریکا، آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اب کئی بین الاقوامی کمپنیاں امریکا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ […]
امریکا دیوالیہ ہونے سے ترقی کی راہ پر آ چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »










